آپ کے بنیادی حقوق
پاکستان کے آئین کے مطابق ہر شہری کو درج ذیل بنیادی حقوق حاصل ہیں:
- زندگی اور آزادی کا حق (آرٹیکل 9)
- قانون کے سامنے برابری (آرٹیکل 25)
- تعلیم کا حق (آرٹیکل 25-A)
- مذہبی آزادی (آرٹیکل 20)
- اظہار رائے کی آزادی (آرٹیکل 19)
- جائیداد رکھنے کا حق (آرٹیکل 23)
- جبری مشقت سے تحفظ (آرٹیکل 11)
اگر آپ محسوس کریں کہ آپ کے حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے تو آپ عدالت سے رجوع کر سکتے ہیں۔